Error loading page.
Try refreshing the page. If that doesn't work, there may be a network issue, and you can use our self test page to see what's preventing the page from loading.
Learn more about possible network issues or contact support for more help.

مریخ کا کپتان کوڑو اور پاگل ڈاکٹر کا انتقام

ebook

سیاہ پوش افراد فکر مند تھے.
ٹیلی ویژن پر بری خبر تھی.
اچانک، ٹیلی ویژن نے کہا کہ مریخ سے ایک سرخ بالوں والا لڑکا آیا ہے، ایک قاتل ، جو ایک خطرناک تصور رکہتا ہے مریخ سے آئی سیاہ بلی کے بارے میں.
جان کے باپ اور ماں حیران ہوئے تھے!
سیاہ پوش افراد نے ہینری کو دیکھا.
انہوں نے کیپٹن کورو کو دکھایا کے اخبارات والے ان کے بارے میں کیا بول رہے ہیں.
پرنس خرم نے غصے سے بھرا ہوا تھا!
ہنری نے کہا، "کیا ہم پولیس سے رابطہ کریں؟"
کرو وہاں مضبوطی سے کھڑے ہوگئے. "یہ مدد نہیں کرے گی.
"وہ جھوٹ کی وجہ سے ہم پر یقین نہیں کریں گے.
"ہمیں اس شخص کو ضرور ڈہونڈنا ہوگا جو یہ سب کچھ کررہا ہے.
"ایک شیطان انسان دوسروں پے الزام تراشی کر رہا ہے جو کے یہ خد کر رہا ہے.
ہنری نے کہا، "اس کے بعد اسے تلاش کریں."
سیاہ پوش افراد نے اسے تلاش کرنے کے لئے ایک جاسوس مل گیا جو کورو اور اس کے دوستوں کے متعلق لکھا جہوٹ لکہتا تھا.

Expand title description text

Formats

OverDrive Read
EPUB ebook

Languages

Urdu